جدت طرازی
معنی
١ - جدت طراز کا اسم کیفیت۔ "جنگ کے متعلق بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ اس کی بدولت قوم میں جدت طرازی کا مادہ پیدا ہوتا ہے۔" ( ١٩٣٧ء، اصول و طریق محصول، ١١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جدت' کے ساتھ فارسی لاحقہ فاعلی 'طراز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٧ء میں "اصول و طریق محصول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جدت طراز کا اسم کیفیت۔ "جنگ کے متعلق بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ اس کی بدولت قوم میں جدت طرازی کا مادہ پیدا ہوتا ہے۔" ( ١٩٣٧ء، اصول و طریق محصول، ١١ )